08:57 pm
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ پرائس پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی فی یونٹ ایک روپے 80پیسے مہنگی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ سماعت کے دوران نیپرا حکام نے بتایا کہ دسمبر میں 3 ارب 60 کروڑ روپے کی بجلی فرنس آئل پر پیدا کی گئی، اگر یہی بجلی ایل این جی پر بنائی جاتی ڈیڑھ ارب روپے تک بچت ہو سکتی تھی۔
چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کا کہنا تھا کہ پاور سیکٹر کی گیس کس سیکٹر کو منتقل ہوئی؟ ہم اس معاملے کو دیکھیں گے کہ پاور کی گیس کہاں دی گئی، ہم بجلی صارفین کے محافظ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں بجلی مہنگی ہونے پر پریشانی ہوتی ہے، کیا کریں گردشی قرضہ 2400 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، بجلی پیداواری کمپنیوں کے ساتھ ڈالر کی بنیاد پر مہنگے معاہدے کیے گئے ہیں۔چیئرمین نیپرا کا مزید کہنا تھا کہ فی یونٹ اضافہ ایک روپے 30 پیسے سے ایک روپے 60 پیسے تک بن سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔