10:28 pm
وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے خواتین ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے صاف صاف انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہےکہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں ایک طرف تو کچھ ارکان نے وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کے خلاف شکایتوں کے انبار لگا دیے وہیں پر خواتین
ارکان اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز مانگنے پر وزیر اعظم برہم بھی ہو گئے۔ ارکان اسمبلی نے وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ وہ چائے پانی پر ٹرخا دیتے ہیں ، مسائل حل نہیں کرتے۔دوسری جانب وزیر اعظم نے خواتین ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے سے انکار کر دیاہے۔جس پر رکن شیریں مزاری اور غزالہ سیفی نے وزیر اعظم سے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں بھی اپنے حلقے کےمسائل حل کرنا ہیں۔ہمیں بھی ترقیاتی فنڈز چاہئیں ۔ غزالہ سیفی نے کہا کہ کراچی کے عوام نےآپ کو ووٹ دیا ہے۔ اور وہ اپنے مسائل کے حل کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔تاہم وزیر اعظم نے جواب دیا ۔مجھے بلیک میل مت کریں ، میں بلیک میل ہر گز نہیں ہوں گا۔

تازہ ترین خبریں

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔