10:03 am
اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے تھانہ بنی گالہ کی حدود میں 2 گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعے پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ،ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم صاد کردیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ 4 گھنٹے تک جاری رہا اور اس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری کارروائی کی ہدایت کر دی ہے۔
 
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور پولیس نے اہل علاقہ سے معلومات اکٹھی کر رہی ہے۔پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہے اور حالات کا جائزہ لے کر ثبوت و شاہد جمع کیا جارہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کو دھمکانے کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

خود کش حملہ آور پولیس لائنز میں کیسے داخل ہوا؟حیران کن انکشافات سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات  کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنےکی پیشکش

سپریم کورٹ کا بڑا ایکشن، نیب ترامیم کے ذریعے ختم کئے جانیوالے کیسز کا ریکارڈ طلب

ترجمان کی شاہدخاقان عباسی کے استعفے کی خبروں کی تردید

گھر پر پولیس کا چھاپہ،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کاسخت  ردعمل سامنے آگیا

عمران درست کہتا ہے کہ زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے،میں اپنے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

پولیس ہمارے گھر کیا بھارتی جاسوس ڈھونڈ رہی تھی، مونس الٰہی کا چھاپے پر ردعمل

مریم نواز سے اختلافات شدید ۔۔۔مرکزی رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی ہو گئے

آئی ایم ایف کا پاکستان پر بجلی مہنگی کرنے کیلیے دباؤ،روڈ میپ طلب کرلیا

بجلی بریک ڈاؤن،نیپرا نے سارا ملبہ این ٹی ڈی سی پرڈال دیا

غیرملکی کمپنی انڈس موٹرز کا پلانٹس بند کرنے کا اعلان

پاکستانی اداروں کی نجکاری ، پی ڈی ایم حکومت نےآئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے

مسلم لیگ ق کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، چوہدری شجاعت حسین صدر برقرار