10:55 am
نانی اماں کوجسٹس قیوم جیسے ججز پسند ہیں،فردوس

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جھوٹوں کی راجکماری کو جسٹس قیوم جیسے ججز ہی پسند ہیں جو آنکھیں بند کرکے نہ صرف انکے حق میں فیصلے دے بلکہ مخالف کو سزا قانون کی بجائے کرپٹ شاہی خاندان کی مرضی و منشا کے مطابق سنائے! شاہی خاندان کا بوسیدہ ماضی گواہ ہے کہ انہیں اپنی مرضی کا ریفری اور میدان چاہیئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ میں کیا ۔

تیمورتالپور کی ویڈیو ٹوئٹ کرنے پرگورنرسندھ آگ بگولہ
فردوعاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم نےکھلے دل سے براڈشیٹ تحقیقات کا اعلان کیا؛ بغلیں بجانےوالے چیلے،کنیزیں اب گھبراہٹ کا شکار ہیں۔انہوں نے کہاکہ جسٹس(ر)عظمت سعید کو براڈشیٹ کمیشن سے الگ ہونےکا مشورہ دینےوالی نانی اماں نے پانامہ سکینڈل میں سیاہ کرتوت سامنے آنے پر اپنے اباجی کو وزارت عظمیٰ سےالگ ہونے کا مشورہ کیوں نہ دیا؟

تازہ ترین خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے خواہشمندوں کیلئےاچھی خبر آگئی

جہانگیر ترین کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ مسافر پریشان

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی