11:38 am
تاریخ کی بدترین کرپشن’’گھبرانا نہیں بندہ تابعداراور ہینڈسم ہے‘‘،احسن اقبال

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر عمران حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’گھبرانا نہیں ، بندہ تابعدار اور ہینڈسم تو ہے بس یہی کافی ہے‘‘ 90 دنوں میں کرپشن ختم کرنے کی بڑھکیں مارنے والی سرکار نے تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن پھیلا دی ہے- سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے احسن اقبال نے لکھا کہ ہم نہیں کہہ رہے یہ دنیا کہہ رہی ہے،

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد
احسن اقبال نے کہا کہ کیا عالمی ادارے بھی این آر اومانگ رہے ہیں؟ کپتان این آر او نہیں دے رہا اس لئے عالمی ادارے عمران حکومت کو بدنام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان کرپٹ ممالک کی چوتھے درجے کی فہرست میں مزید گرگیا ہے اور2020 میں پاکستان کے اندر کرپشن بہت زیادہ بڑھی ہے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر