01:23 pm
ٹرانسپرنسی رپورٹ :وزیراعظم نے وفاقی وزراکو طلب کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میںپاکستان میں کرپشن بڑھنے سے متعلق انکشاف،وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزرا کا اہم اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملکی معاشی، سیاسی صورتحال اور حکومتی بیانیہ اور ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ رپورٹ سے متعلق مشاورت ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور حکومتی ترجمان شریک ہوں گے۔ وزیراعظم موجودہ سیاسی صورتحال پر گائیڈ لائنز دیں گے۔
قومی سطح کے مختلف امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر بھی بحث کی جائے گی ۔دوسری جانب راوی اربن اور آئی لینڈ منصوبہ سے متعلق اجلاس بھی بلا لیا گیا۔ وفاقی اور صوبائی وزرا اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ورکنگ گروپس منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کریں گے۔ادھر قومی رابطہ کمیٹی تعمیرات کا اجلاس بھی آج ہوگا۔ تعمیرات کے شعبہ سے متعلق امور پر مشاورت ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

"وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے وفاق پر چڑھائی کی" وفاقی حکومت کا محمود خان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

میں ایک بہتر حل دیکھ رہا ہوں، سارا کریڈٹ عمران خان کو جائے گا، کیا ہونے والا ہے ؟ شیخ رشید کا اہم بیان

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیاں ہونے تک اوقات کار میں کمی کردی

گزشتہ روز کے لانگ مارچ میں جان گنوانے والے دو کارکنوں کیلئے عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات کے انعقاد میں کتنے ارب روپے خرچ ہونگے؟ ہوشربا تفصیلات

پاکستان میں نئی تاریخ رقم، سینہ کھولے بغیر دل کی کامیاب سرجری

عمران خان کو 6 دن کی دوائی دی ، واپس آئے تو ان کا علاج کیا جائے گا، طلال چودھری کا بیان

اسمبلیاں تحلیل کرنے یا مدت پوری کرنے کا فیصلہ دو دن میں ہوگا لیکن  لیگی اکثریت کیا سوچتی ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کی پاکستانی ہائی کمیشن میں عملے کیساتھ تلخ کلامی، کیڑے مکوڑے قراردیدیا

بات چیت کیلیے تیار مگرالیکشن کا فیصلہ کون کرے گا ؟ وزیراعظم شہباز شریف کا حیران کن بیان

" پی ٹی آئی کے خلاف یہ بات ثابت نہ ہو تو میرا نام ثاقب نثار رکھ دینا، سلیم صافی کا چیلنج

ایک سال سزا کے بعد ایک اور بڑا دھچکا ، عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو سے جیل میں کیا کام لیا جانے لگا

6دن بعد اگر6 لاکھ  لوگ لے آئیں تو میں عمران خان کی حمایت کر دوں گا، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا اعلان

تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کرنے کا فیصلہ