02:20 pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہواجس میں گوادر کیلئے300میگاواٹ کوئلے کے پاور پلانٹ سمیت سوئی سدرن کیلئے کمرشل پیداوار کے گیس کنوئوں کی نشاندہی اوریوٹیلیٹی اسٹورزکوڈیجیٹل کرنے کےمنصوبےکی منظوری دیدی گئی ۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 3 اشیا کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مستردکرتے ہوئے کہاکہ قیمتیں معقول سطح پرلےجاکردوبارہ سمری لائی جائے۔
اجلاس میں یوٹیلیٹی اسٹورزکوڈیجیٹل کرنے کےمنصوبے کی بھی منظوری دی گئی جس پر2 ارب روپےلاگت آئےگی۔اقتصادی کمیٹی کے اجلاس میں بتایا گیا کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کےتحت یوٹیلیٹی اسٹورزپراب تک 21ارب خرچ ہوچکے ہیں ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے زیرکاشت رقبہ بڑھانے کیلئے42 ارب کی سپلیمنٹری گرانٹ ، سوئی سدرن کیلئےکمرشل پیداوارکےگیس کنوؤں کی نشاندہی ، گوادرکیلئے 300میگاواٹ کوئلےکےپاورپلانٹ کی بھی منظوری دیدی ۔تاہم ٹیکسٹائل پالیسی 2 ہفتے کے لیے مؤخر کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی کابینہ کا اجلاس، کرتارپور راہداری منصوبے کو پیپرا رولز سے استثنیٰ دینے کا معاملہ موخر

 وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

وزیراعظم کو شیخ رشید نےخوش کردیا

ٹیکس، ٹیرف بڑھانے کے لیے IMF کی پھر یاددہانی

اب کوئی دھاندلی کر کے دکھائے۔۔!! حکومت نے ای ووٹنگ سسٹم کے حوالے سے اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستانی عوام بہت جلد سی پیک کے حوالے خوشخبری سنیں گے - چینی سفیر

شوکت ترین کی مزید 19 شہروں میں مہنگائی کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کی ہدایت

مذاکرات کامیاب۔۔۔مذہبی جماعت کے رہنماء کورہاکردیاگیا،آگے کیاہونیوالاہے؟قوم کے لیے بڑی خبرآگئی

ملازمین کی توموجیں ہو گئیں ۔۔ تنخواہوں میں توقع سے زائد اضافہ  ۔۔ ایسی خبر جس نے ملازمین کا دل باغ باغ کر دیا۔۔

پیپلزپارٹی ٹی ایل پی کے معاملے پر غیرجانبدار رہے گی،بلاول بھٹو زرداری

وفاقی حکومت حساس ڈیٹا محفوظ بنانے کیلئے قانون سازی کرے،سندھ ہائیکورٹ

آئندہ بجٹ میں19 لاکھ نوکریاں دینے کا ہدف مقرر

وزیرخارجہ شاہ محمود کا دورہ یو اے ای کامیاب ۔۔ دوست ملک نے بڑی خوشخبری سنادی

اس سال صرف50 ہزار پاکستانی حج کر سکیں گے،وزیر مذہبی امور نور الحق قادری

سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں تاخیر کا خدشہ