09:06 pm
چوری بری ہوتے ہی عدالت سے موٹر سائیکل لے اڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کہتے ہی چورچوری سے جائے ہیرا پھیرا سے نہ جائے۔ لیکن یہ چور تو پرلے درجے کا ڈھیٹ نکلا۔ چوری سے بھی باز نہیں آیا ہیرا پھیرا سے کہاں باز آئے گا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک تصویر نے ہر ایک کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے جس میں نیلے رنگ کے
کپڑوں میں ملبوس نوجوان کو ایک گیٹ سے باہر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس پوسٹ کے کیپشن میں تحریر کیا گیا ہے کہ یہ نوجوان عدالت سے کسی جرم میں باعزت بری ہونے کے بعد عدالت کی پارکنگ میں کھڑی موٹر سائیکل لے اڑا۔ تاحال اس چور کا نام اور اس علاقے کے حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ