09:55 pm
وزیر اعظم کے خلاف امریکہ میں تحقیقات ہورہی ہیں، حامد میر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرملکی صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ میں وزیر اعظم عمران خان کےخلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے اور پی ٹی آئی کے چھ اکائونٹس بند کردیے گئےہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ یہ بات پہلے دن سے واضح ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں استعفے نہیں دے گی۔لیکن جب مسلم لیگ ن کی
قیادت نے خاص طور پر مریم نواز نے اپنے جلسوں میں بار بار استفعوں پر زور دینا شروع کر دیا ،جب وہ جلسوں میں استفعوں کی بات کرتے تھے تو ایسا لگتا کہ وہ پی ٹی آئی حکومت کو نہیں بلکہ پیپلز پارٹی پر دباؤ ڈال رہی ہےپھر بلاول بھٹو پی ڈی ایم تحریک کو چھوڑ کر گلگت بلتستان کے الیکشن میں میں چلے گئے۔حامد میر نے دعویٰ کیا ہےکہ امریکہ میں تحریک انصاف کے چھ اکاؤنٹس بند کر دیے گئے ہیں اور انکی تحقیقات ہو رہی ہیں اسکے علاوہ عمران خان ڈویلپمینٹ ریسرچ نامی تنظیم کی بھی امریکی حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

فوج اور تحریک انصاف کے درمیان ۔۔۔ اسد نے بڑا غلط فہمی دور کردی، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

شہباز گل کے کپڑوں پر خون کے دھبے، منظم طریقے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، تہلکہ خیز انکشافات