09:56 pm
پی ٹی آئی رہنما نے نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کی غلط تصاویر شئیر کر ڈالیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف حکومت جس ویژن پر اقتدار میں آئی تھی اس میں سے ایک پاکستان میں نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کے تحت پچاس لاکھ سستے گھروں کی تعمیر بھی  تھی۔ اس سلسلے کا پہلا گھر گزشتہ ماہ اسلام آباد میں بن گیا تھا۔ تاہم اب بھی 49لاکھ 99ہزار 999گھر بننا باقی ہیں۔لیکن وہ کیا ہے کہ دل بہلانے کےلئے غالب خیال اچھا ہے۔ اب پی ٹی آئی رہنما 

شعیب صدیقی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شئیرکی ہے جس میں انتہائی خوبصورت ماڈل گھروں کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ اس تصویر کے انھوںنے لکھا کہ نیا پاکستان ہائوسنگ سکیم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اوراس سکیم کی شروعات ملک کے پسماندہ ترین صوبے بلوچستان سے کی گئی ہیں۔لیکن ان کی شئیرکی گئی تصاویر کی حقیقت معلوم کی گئی تو پتہ چلا کہ بلوچستان جیسے پسماندہ صوبے کو تو ایک طرف رکھیں یہ تصویریں پاکستان کے کسی بھی علاقےکی بھی نہیں ہیں۔بلکہ یہ ترکی کی وہ ہائوسنگ سکیم ہے جو ڈیم بننے کی وجہ سے ایک علاقے کی رہائشیوں کو متبادل جگہ کے طور پر فراہم کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ