10:09 pm
لیگی ایم پی اے کاشف محمود کی عثمان بزدار سے ملاقات، حمایت کی یقین دہانی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے سینیٹ الیکشن کےلئے خود متحرک ہو کر جوڑ توڑ شروع کردی۔بہاولنگرسے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ (ن ) کے ایم پی اے کاشف محمود ان سے ملاقات کےلئےپہنچ گئے۔اور انھیں کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے پر مبارکباد دے ڈالی۔ ملاقات 
کے دوران لیگی رکن اسمبلی نے عثمان بزدار پر بھرپوراعتماد کا اظہار کیا ، اس موقع پر وزیراعلیٰ نے نیک تمناؤں کے اظہار پر کاشف محمود کا شکریہ ادا کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تنقید برائے تنقید کے باوجود ترقی کے سفر کو آگےبڑھایا ہے ، اور ہر شہر کے لیے علیحدہ ڈیولپمنٹ پیکیج تیار کیا گیا ہے ، بہاولنگر کے لیے بھی خصوصی پیکج دیا جائے گا ، اس سلسلے میں میں خود جلد بہاولنگر کا دورہ کروں گا

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ