10:56 pm
ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر (ن )اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان نے اینٹی کرپشن اقدامات میں چار درجے ترقی کی ہے اور ملک 120ویں سے 124نمبر پر آگیا ہے۔ تاہم کرپشن کے حوالے سے جاری کیے گئے ڈیٹا پر مسلم لیگ (ن)اور تحریک انصاف میں ٹھن چکی ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعظم شہباز گل نے کہا ہے کہ صبح سے ہی رپورٹ پر ہنگامہ مچا ہوا ہے حالانکہ یہ ہمارے نہیں
بلکہ آپ کے لیڈروں کی بات ہورہی ہے۔ رپورٹ میں لگایا گیا ڈیٹا 2017 اور 2018 میں پبلش ہوچکا ہے۔شہباز گل نے کہا کہ ورلڈ بینک کی پبلش رپورٹ 2017 کا ڈیٹا اس میں استعمال کیا گیا ہے، اس کا مطلب ہے کہ رپورٹ پبلش ہونے سے پہلے ڈیٹا حاصل کیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ انہی کرتوتوں کی وجہ سے لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا اور اسی کرپشن کی وجہ سے تو آپ عمران خان سے این آر او مانگ رہے ہیں۔ یہ نوازشریف دور کا کرپشن انڈیکس ہے۔رپورٹ انگلش میں ہے۔ ترجمہ ہوا تو پتہ چل جائے گا۔خواہ مخواہ مٹھائی کا خرچہ نہ ہوجائے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم