11:28 am
ایف آئی اے نے جعلی پائلٹ لائسنس کی تحقیقات مکمل کرلیں ،پانچ افسران کو گرفتار کرلیا گیا

کراچی(روزنامہ اوصاف)ایف آئی اے نے پی آئی اے کے جعلی پائلٹ لائسنس کی تحقیقات مکمل کرلیں ، لائسنس کے امتحانات چھٹی کے روز ظاہر کیے جانے کا بھی انکشاف ہوا ہے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رئوف شیخ نے کہا ہے کہ جعلی لائسنس مقدمات میں 40 پائلٹوں کو نامزدکیاگیاجبکہ ایف آئی اے نے مزیدتین مقدمات درج کرلئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے پی آئی اے میں پائلٹوں کےجعلی لائسنس کیسوں کے حوالے سے بتایا کہ مقدمات میں 40 پائلٹوں کو نامزدکیاگیا جوامتحانات کے دوران پائلٹس نیشنل اور انٹر نیشنل فلائٹ آپریٹ کررہے تھے،

نااہل حکومت نےدوسالوں میں گیس کی قیمتوں میں334فیصد اضافہ کیا،شیری رحمن
امتحانات دفتری اوقات ختم ہونے کے بعد لیے گئے ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے نے بتایا کہ امتحانات دیگر ہفتہ وار تعطیلات کے دوران بھی لیے گئے اور ایف آئی اے نے سول ایوی ایشن افسران کیخلاف 3 مقدمات درج کرلیے، ان مقدمات کا اندراج ڈپٹی ڈائریکٹرسول ایوی ایشن کی درخواست پر کیا گیا۔مقدمات میں لائسنس برانچ، پائلٹس اور دیگر کا ذکر کیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ پائلٹوں کے امتحان عید کی چھٹیوں کے دوران لیے گئے ،انہوں نے بتایا کہ مقدمے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 8 افسران کے نام شامل ہیں۔کیس کی تحفیقات مکمل ہونے کے بعد پانچ افسران کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی