11:52 am
براڈشیٹ سے موجودہ حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،شہراد اکبر

براڈشیٹ سے موجودہ حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،شہراد اکبر

11:52 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی مشیر احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ سے موجودہ حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں ،براڈشیٹ کا حکومت کیساتھ 2000 میں معاہدہ ہوا اور2003 میں منسوخ ہوگیا ، اثاثہ جات ریکوری یونٹ میں نیب ایف آئی اور اسٹیٹ بنک کے نمائندے شامل ہیںجن کا سکیورٹی اداروں کیساتھ مکمل کوآرڈی نیشن ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت جمعہ کو ہونیوالے ایوان زیریں کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کیا ۔




نیب نے10سالوں میں480ارب روپے سے زائد ریکور کئے
شہزاد اکبر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں بتایا کہ اثاثہ جات ریکوری یونٹ کے چار ممبرز ہیں اثاثہ جات ریکوری یونٹ میں نیب ایف آئی اور اسٹیٹ بنک کے نمائندے شامل ہیں اور یونٹ کا سکیورٹی اداروں کیساتھ کوارڈینیشن ہے، براڈشیٹ کا حکومت کیساتھ دوہزار میں معاہدہ ہوا اور دوہزار تین میں منسوخ ہوا ، براڈشیٹ میں تمام معاملات ہمارے دور حکومت سے پہلے کے ہیں ،دوہزار آٹھ میں براڈ شیٹ کو ادائیگی کی گئی دو ہزار نو میں براڈ شیٹ کا مسیج ملا کہ پیسے غلطی سے دیئے گئے اور اس وقت براڈشیٹ کے ساتھ حکومت کا کوئی ورکنگ ریلشن شپ نہیں اور ہماری حکومت آنے سے پہلے لندن ہائیکورٹ میں براڈشیٹ نے اپیل کی تھی اور براڈ شیٹ کے خلاف حکومت کیس ہار گئی۔براڈ شیٹ کےساتھ حکومت کاکوئی اب کوئی لینا دینا نہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹی اوآرز کودیکھا جائے تو یہ مختلف طریقوں سے معاون ثابت ہوگی۔انہوں نے وضاحت کی کہ میں بطور سربراہ کوئی تنخواہ نہیں لے رہا بلکہ فری لانس خدمات سرانجام دے رہا ہوں ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے