12:05 pm
 شوبازاعلیٰ نسل کی بھینسو ں کی بجائے اپنی جائیدادوں کی افزائش کرتے رہے،فردوس عاشق

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوبازاعلیٰ نسل کی بھینسو ں کی بجائے اپنی جائیدادوں کی افزائش کرتے رہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کیا ۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار ساہیوال کی تعمیر و ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کا تاریخی پیکج لیکر آج ساہیوال پہنچیں گے۔

براڈشیٹ سے موجودہ حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں،شہراد اکبر
جس میں ساہیوال کے لاکھوں خاندانوں کو صحت کارڈز کی فراہمی، سڑکوں کی تعمیرومرمت، پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب سمیت کئی اہم منصوبے شامل ہیں!۔انہوں نے کہاکہ ماضی کے شوباز ساہیوال کی نیلی بار گائے اور اعلی نسل کی بھینسوں کی افزائش نسل کی جانب توجہ دینےکی بجائے اپنے ذاتی بنک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کی افزائش میں مصروف رہے۔ زرخیز خطےکو جان بوجھ کر نظرانداز کرکے عوام کو جو زخم دئیےگئے ان پر مرہم رکھنے کیلئے بزدار حکومت دن رات کوشاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی