12:20 pm
مسلم لیگ(ن) کا ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ قومی اسمبلی میں زیر بحث لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن)نے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ قومی اسمبلی میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کرلیا،ملک میں کرپشن بڑھنے پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرا دی گئی۔ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ تحریک التوا مسلم لیگ(ن) کے ارکان شاہد خاقان عباسی، رانا ثناءاللہ،عائشہ غوث بخش، مریم اورنگزیب، رومینہ خورشید عالم، شزہ خواجہ کے دستخطوں سے جمع کرائی گئی
 
جس میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق کرپشن کرنے والے ممالک میں پاکستان کا نمبر 117 سے گر کر 124 ہوگیا ہے۔ تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ 2018 کے بعد پاکستان کے کرپٹ ملک ہونے کے تاثر میں 7 درجے اضافہ ہوچکا ہے،عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ کو پہنچنے والے نقصان کے معاملے پر معمول کی کارروائی معطل کرکے فوری بحث کرائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری پرویز الہیٰ کو نے ایک اور مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا

سیاسی ومعاشی استحکام کیلئےنوازشریف جلد واپس آرہے ہیں،  مریم اورنگزیب

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان

پارلیمنٹ لاجز میں رہائش پذیر رکن اسمبلی کو گیس کا بھاری بھرکم بل بھیجنے کا انکشاف

سینیٹ قائمہ کمیٹی توانائی میں مارشل لاکی بازگشت،سینیٹر سیف اللہ ابڑو افسران پربرہم

وزیر اعظم شہباز شریف کا  دورہ ترکیہ،  قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

پاکستان میں سالانہ دو کے ٹو  پہاڑ کے مساوی پلاسٹک کا کچرا پیدا ہو رہا ہے، شیریں رحمان  

سعودی عرب میں انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  ناسا کے ماڈلز کی نمائش

پاک آرمی کے ویٹرنز کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

چوہدری پرویز الہیٰ کو گرفتار کر لیا گیا

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

ملک میں مہنگائی کا نیا رکارڈ قائم ہوگیا 

تمام لگائے گئے الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، حماد اظہر

اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 37 روپے کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجم ثاقب کی طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا