12:43 pm
’’تینوں نبی پاک ؐ دا واسطہ اینج نہ کر ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سیالکوٹ تھانہ صدر کے علاقہ سیدانوالی میں با اثر افراد کا خواجہ سراء پر بہیمانہ تشدد متعدد افراد نے آہنی راڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا ، خواجہ سراء اللہ رسول کے واسطے دیتا رہا ۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں تھانہ صدر میں کے علاقہ سیدانوالی سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند اوباش نوجوان ایک خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ ان نوجوانوں کو اللہ رسول ؐ کا واسطہ دیتے
ہوئے دہائیاں دے رہا ہے کہ ’’تینوں نبی پاک ؐ دا واسطہ اینج نہ کر ‘‘لیکن نوجوان ایک نہیں سنتے اور اس شخص کو شدید تشدد کا نشانہ بنا تے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟