02:16 pm
وزیراعظم سےساہیوال کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی ملاقات

ساہیوال(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان سے ساہیوال سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور پارٹی رہنمائوںنے ملاقات کی جس میں اراکین نے اپنے حلقوں کے مسائل سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا ۔ملاقات کرنیوالوں میں وحیداصغرڈوگر،مظفرشاہ،رائےحسن نواز،فیض اللہ کموکا ، شکیل احمدنیازی،راناآفتاب احمد،نبیلہ اعوان،مظہرشیرازی،وسیم رامے، رائےمرتضیٰ اقبال،صمصام بخاری،نعمان لنگڑیال، نوریزشکور،شیخ محمدچوہان،ملک فیصل جلال،مہرارشادحسین شامل تھے ۔
 
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارٹی رہنمائوں اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو ان کے مسائل حل کی یقینی کرائی اورکہا کہ پارٹی رہنما اور کارکن ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور ان کے حلقوں کے مسائل حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ،صحت اور تعلیم کی بہتر سہولیات دینا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی