02:30 pm
پاکستان جیساکوئی نہیں۔۔۔پڑوسی ملک منتقل  ہونیوالے 100ہندوخاندانوں بارے بڑی خبرآگئی

پاکستان جیساکوئی نہیں۔۔۔پڑوسی ملک منتقل ہونیوالے 100ہندوخاندانوں بارے بڑی خبرآگئی

02:30 pm


 لاہور(ویب ڈیسک) بھارت منتقل ہونے والے پاکستانی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سو سے زائد خاندان واپس پاکستان آگئے۔واہگہ بارڈر کے راستےسو سے زائد اندرون سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہندو پاکستانی اپنی فیملیز کے ہمراہ واپس پہنچے۔  یہ خاندان  چند ماہ قبل پاکستان سے بھارت منتقل ہوئے تھے تاہم بھارت میں 11 پاکستانی ہندؤں  کے قتل اور حکومتی برتاؤ کے بعد ان خاندانوں کی واپسی کا سلسلسہ جاری ہے۔بھارت سے آنے والے پاکستانی ہندووں کو
قرنطیہ میں رکھنے کے بعد انہیں انکے آبائی علاقوں میں بھجوادیا جائےگا۔ قبل ازیں واہگہ باڈر پہچنے پر تمام ہندو فیملیز کو کھانا کھلایا گیا اور ٹرانسپوٹ بھی مہیا کی گئی۔ ۔واضح رہے کہ یہ خاندان چند ماہ قبل پاکستان سے مختلف مذہبی تہوار منانے کی آڑ میں بھارت گئے تھے لیکن بھارتی سرکار کی جانب سے ان کی کوئی مالی معاونت اور رہنے سہن کا کوئی انتظام نہیں کیا گیا جس کے باعث انہیں اپنے بیوی بچوں کے ساتھ سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اس کے علاوہ بھارت میں ان پاکستانی ہندو کے ساتھ ناروا سلوک کرتے ہوئے11پاکستانی ہندو کو قتل کردیا گیا تھا اور بھارتی سرکار کی جانب سے ہندو دلتوں کے خلاف کسی قسم کی کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گی۔ پاکستانی ہندوں کو اپنی اپنی فیملیز کے ساتھ بھارت میں بڑی مشکل سے گزر بسر کرنا پڑ رہا تھا۔انہی مشکل حالات کے باعث اس سے قبل بھی پاکستانی ہندو خاندان ناروا سلوک کی وجہ سے واپس آ چکے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر پاکستانی ہندو فیملیز کا کہنا تھا کہ انہیں پاکستان واپس آکر بڑی خوشی ہوئی ہے جبکہ بھارت میں انکے ساتھ بڑا ناروا سلوک کیا گیا جبکہ پاکستان میں وہ اپنی مذہبی آزادی کے ساتھ زندگی بسر کرسکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  طلب

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کےلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سندھ میں چھ بجتے ہی شاپنگ کےلئے دی گئی مہلت ختم

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟