02:47 pm
سکول کھولنے سے قبل ایک اور بڑی مشکل درپیش

سکول کھولنے سے قبل ایک اور بڑی مشکل درپیش

02:47 pm


لاہور(ویب ڈیسک )سرکاری سکولوں میں یکم فروری سے داخلہ مہم شروع کرنے کا معاملہ، تمام سکولوں کو داخلہ مہم کے لئے 29 اشتہار آویزاں کرنا ہوں گےجبکہ اشتہارات چھپوانے کے لئےسکولوں کے اکاؤنٹس میں پیسے نہ ہونے پر سکول سربراہان پریشان ہیں۔تفصیلات کے مطابقسرکاری سکولوں میں یکم فروری سے شروع ہو نےوالی داخلہ مہم کے حوالے سے تمام سکولوں کو 29 اشتہار چھپوانا
ہوں گے، جن پر 10 سے 15 ہزار روپے خرچ ہوں گے، سکول ایجوکیشن کے مطابق تمام سکول فروغ تعلیم فنڈ سے اشتہار چھپوائیں گے جبکہ سکولوں کے پاس اشتہار چھپوانے کے لئے پیسے نہ ہونے پر سربراہان پریشان ہیں۔سکول سربراہان کا کہنا ہے کہ سکول بند ہونے سے فروغ تعلیم فنڈ اکٹھا نہیں ہوا، سکولوں کو نان سیلری بجٹ بھی وقت پر فراہم نہیں کیا گیا، جس کے باعث اشتہارات چھپوانے کے لئے رقم موجود نہیں، جبکہ نئے داخل ہونے والے بچوں کے لئےسکول میں بٹھانے کے لئےمزید کمرے بھی درکار ہے۔واضح رہے کہ یکلم فروری سے پرائمری تامڈل اور یونیورسٹیز کھل رہیں ہیں جبکہ نہم تا انٹر کی کلاسز کے لئےدو ہفتے قبل ادارے کھل چکے تھے۔گزشتہ روزسرونگ سکولزوکالجزایسوسی ایشن پاکستان کے صدر میاں رضاء کا کہنا ہے کہ وہ سنگل بک پر وزیراعظم کے نوٹس لینے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ نیا تعلیمی سیشن یکم اپریل سے شروع کیا جائے۔ بچوں کی بہتر تعلیم کے لیے بڑ ے اور چھوٹے شہروں میں اسکول بلا تعطل یعنی ہفتے میں 6 دن کھلنے چاہیے۔ وزیراعظم کا یکساں نظام تعلیم کا ویژن خوش آئند ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان