03:50 pm
 تارا محمود کے انسٹاگرام پر طلبہ کے دلچسپ تبصرے، دیکھیں طالب علم کیا کہہ رہے ہیں 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ تارا محمود نے اپنے والد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو سالگرہ مبارکباد دی تھی جس کے بعد ان کے مداحوں کو جان کر حیران ہوئی تھی کہ تارا محمود شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں۔  جبکہ وفاقی وزیر شفقت محمود کی جانب سے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کی  گئی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کچھ یونیورسٹیز کے 
طلبہ آن لائن امتحانات کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تارا نے اپنے والد کی اسی ٹوئٹ کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیا تو اس کے بعد طلبہ نے اداکارہ سے بھی مطالبات شروع کردیے۔ انسٹاگرام پر موجود طلبہ نے اداکارہ سے دلچسپ مطالبہ کیا اور کہا کہ وہ اپنے والد اور وزیر تعلیم شفقت محمود کے سامنے بیماری کا بہانہ بنائیں تاکہ وہ طلبہ کو کچھ دن اور چھٹیاں دے سکیں۔ ایک صارف نے اداکارہ کو آنٹی کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ تارا!آنٹی اپنے پاپا سے کہیں کہ یو او ایل(یونیورسٹی) کے پیپر آن لائن لے لیں۔ ایک صارف نے کہا کہ تارا آپ تاروں کی طرح رنگ لے آؤ، جیسے تارے اندھیروں میں چمکتے ہیں، آپ بھی تھوڑا اندھیرا ختم کرو، اپنے پاپا کو مناؤ کے ایگزام آن لائن کردیں۔ منت نامی صارف نے کہا کہ آپی اسکول بند کروادو، پلیز دعا دیں گے سارے اسٹوڈینٹس۔

تازہ ترین خبریں

سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس 10اگست کوکتنے افسران کو ترقی دی جائیگی،بڑی خبرآگئی

عوام ہوجائیں تیار۔۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بری خبرسنادی

پاور سیکٹر میں پی ٹی آئی حکومت کا اربوں روپے کا گھپلا بے نقاب

لیگی رہنما نذیر چوہان کی ضمانت منظور، پی ٹی آئی رکن اسمبلی نے گلے لگالیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پنجاب حکومت کے حلف لینے والے 21 وزرا کو قلم دان تفویض

دانیہ کو کچھ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا،دانیہ شاہ کی والدہ نے بڑااعلان کردیا

سعودی عرب ترقی کی راہ پر گامزن، بڑی خبر آگئی

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پی ٹی آئی پر پابندی؟ قانونی ٹیم کا حکومت کو محتاط رہنے کا مشورہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

پاکستان کے سب سے بڑے شہرمیں اہم ترین حکومتی شخصیت کوڈاکوئوں نے لوٹ لیا

10 سال سے پنسل پر دھاگوں سے قرآن بُن رہا ہوں۔۔پولیس والے نے قرآن مجید سے محبت کی انوکھی مثال قائم کردی

وفاق نے وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

ایف آئی اے نے اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا

سی اے اے کے ساتھ تنازع، پی ایس او کا تمام ہوائی اڈوں پر ایندھن کی سہولت روکنے کا امکان