06:48 pm
5فروری کولائن آف کنٹرول پر وزیر اعظم عمران خان کیا تاریخی کام کرنے جا رہے ہیں ؟ عوام انتظار میں بیٹھ گئی

5فروری کولائن آف کنٹرول پر وزیر اعظم عمران خان کیا تاریخی کام کرنے جا رہے ہیں ؟ عوام انتظار میں بیٹھ گئی

06:48 pm


کوٹلی(  محمد ادریس فاروقی سے ) 29 جنوری2021ء  آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا 5 فروری کو کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ہونے والا جلسہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا۔اس روز لائن آف کنٹرول کے قریب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے بھرپور
یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا اور انہیں یقین دلایا جائے گا کہ آزادی کی جدوجہ جہد میں ہم سب انکے ساتھ ہیں۔پانچ فروری کو ضلع کوٹلی کے عوام اپنا قومی فریضہ انجام دیتے ہوئے اس جلسہ عام میں بھرپور انداز میں شرکت کریں۔اس جلسہ عام میں وزیر اعظم عمران خان آزاد کشمیر کے عوام کے حوالے سے خصوصی اعلانات بھی کریں گے۔آج میں جو ماحول یہاں پر دیکھ رہا ہوں اس سے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ پانچ فروری کا جلسہ ایک نئی تاریخ رقم کرے گا۔ میں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے تمام ونگز اورکارکنوں سے کہوں گا کہ وہ اس جلسے میں شرکت کے لئے پانچ فروری کوکوٹلی پہنچیں۔ان خیالات کا اظہارانھوں نے آج یہاں کوٹلی میں وزیر اعظم عمران خان کے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر جلسے کی تیار یوں کے سلسلے میں میڈیا، پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے ایک اجلاس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی صدر چوہدری اخلاق نے کی جبکہ اجلاس سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل سکندر بیگ،ضلعی صدر چوہدری اخلاق، سابق ممبر کشمیر کونسل چوہدری محبوب ایڈووکیٹ،سابق وزیر چوہدری رفیق نیر، انصر ابدالی،چوہدری شوکت فرید، نعیم آرزو، ملک نثار، بیرسٹراسرار، بریگیڈئیر لعل،آصف کیلوی، چوہدری رزاق، سردار رزاق،چوہدری شفاعت ایڈووکیٹ، قیوم صابری ایڈووکیٹ، روبینہ مالک، سعدیہ تاج، صائمہ الماس، ملک ظفر، ظہیر عباس چوہدری، ناظم گجر، ڈاکٹر شاہنواز، راجہ گل نظر،حسن شاہ،الیاس عزیزا، سابق کمشنر عبدالقیوم،نعیم ملک، چوہدری انور شہزاداور دیگر بھی موجود تھے۔بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مزید کہا کہ آج میں نے کوٹلی میں وزیر اعظم عمران خان کے پانچ فروری کے جلسے کی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔میں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے تمام ونگز کو ہدایت کرتا ہوں کہ وہ اس جلسے میں بھرپورشرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں۔ جلسہ عام سے وزیر اعظم پاکستان کا خطاب تاریخی ہو گا اور یہاں لائن آف کنٹرول کے قریب سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔*

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا