09:40 pm
پاکستان دشمن کوجارحیت پردندان شکن جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، نیول چیف

کراچی (ویب ڈیسک)نیول چیف ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور دشمن کوجارحیت پردندان شکن جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے،تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں جنگی مشق رباط 2021کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، نیول چیف ایڈمرل محمدامجدخان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے،
ترجمانکے مطابق آپریشنل مشق میں پاک بحریہ،پاک فضائیہ کے مشترکہ آپریشنز کوجانچاگیا، جنگی مشق کامقصدپاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں کاجائزہ لینا تھا،اس موقع پر نیول چیف ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے کہا کہ آپریشنل مشقیں جنگی حکمت عملی کی بہتری میں اہمیت کی حامل ہیں، پاکستان ایک پرامن ملک ہے،پاکستان دشمن کوجارحیت پردندان شکن جواب دینے کی صلاحیت رکھتاہے اور پاک بحریہ ملکی سمندری حدودکے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیارہے،پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق سربراہ پاک بحریہ نے مشقوں کے کامیاب انعقاد پراطمینان کااظہارکیا۔

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا