11:15 am
براڈ شیٹ سکینڈل:انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر براڈشیٹ سکینڈل کی چھان بین کیلئے انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے جسٹس(ر)عظمت سعید پرمشتمل کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔یہ نوٹیفیکیشن وزیراعظم کی ہدایت پرکابینہ ڈویژن نے جاری کیاجبکہ نوٹیفکیشن کےساتھ ٹی اوآرزبھی جاری کیے گئے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کوتحقیقات کیلئےافسران اورماہرین پرمشتمل کمیٹیاں بنانےکااختیارہوگا،

پاکستان :موذی کورونا وائرس63افراد کی جانیں لے گیا
کمیشن براڈشیٹ،آئی اےآرکےانتخاب،تقرری اورمعاہدوں کی چھان بین اور براڈشیٹ،انٹرنیشنل ایسٹ ریکوری فرمزسےمعاہدوں کی جانچ کرےگا جبکہ کمیشن براڈشیٹ کوادائیگیوں کی وجوہات اوراثرات کی نشاندہی بھی کرےگا۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر