11:22 am
چین نے سچادوست ہونے کاحق اداکردیا،پاکستان کے لیے  ایساہتھیارتیارکرنیکااعلان جس سے دشمنوں کی نیندیں اڑ گئیں

کراچی(روزنامہ اوصاف)پاک بحریہ کیلئے چین میں تیار فری گیٹ جہاز کی لانچنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں مہمان خصوصی تھے ۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک بحریہ کیلئےچین میں تیارفریگیٹ جہازکی لانچنگ تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے کموڈور اظفر ہمایوں تھے اورتقریب کااہتمام
ہڈونگ ژونگواشپ یارڈچائنہ میں کیاگیا۔ترجمان کے مطابق فریگیٹ جہازجدیدٹیکنالوجی،جنگی آلات،اسلحہ اورسینسرزسےلیس ہوگا۔انہوں نے کہاکہ پروجیکٹ کی بروقت تکمیل شپ یارڈکی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کامنہ بولتاثبوت ہےاورپاکے بحریہ میں فریگیٹ جہازکی شمولیت سےملکی دفاع مزیدمضبوط ہوگا۔‎

تازہ ترین خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مائیکر اوون میں یہ نمبر والے بٹن کیوں ہوتے ہیں؟ جانیں اس میں چھپے ایسے راز جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

کومے میں بیٹی کو جنم دینے والی ماں ۔۔ ماں کی ممتا نے کیسے اپنی ننھی پری کو موت کے منہ سے بچایا؟

عمرہ کرنے کے لئے جا رہا تھا، ڈکیتوں نے گولی مار دی ۔۔ کراچی میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتیں ایک اور نوجوان کی زندگی لے گئی

مفتاح اسماعیل نے نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا: اسحاق ڈار نئے وزیر خزانہ نامزد

یا اللہ! میری ماں کو مسلمان بنا دے ۔۔ خانہ کعبہ میں امی کے لیے دعا کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اسلام کیسے قبول کیا؟ ویڈیو وائرل

افریقی ملک میں فوجی اڈے پر خود کش دھماکہ،جانی نقصان کی اطلاعات

مریم نواز کے داماد کے پاور پلانٹ کا معاملہ، اس حوالے سے ماضی میں کیا کچھ ہوا ؟ جانیں

مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ رہیں گے یانہیں ؟نواز شہباز ملاقات میںبڑافیصلہ ہوگیا

گانے کاستیاناس کردیا۔۔۔ گرباکوئین معروف گلوکار ہ نیہاککڑ سے ناخوش

نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ کا صحافیوں کو دیکھ کر نازیبا اشارہ،عوام میں غم وغصے کی لہردوڑ گئی

دریامیں کشتی الٹنے سے کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

زرداری اور شہباز شریف کے علاوہ ایک تیسری وکٹ بھی ہے، اسی وکٹ کو گرانا ہدف ہے: عمران خان

مقامی کرکٹر کا انتقال: عثمان شنواری کو ٹوئٹ کرکے خیریت سے آگاہ کرنا پڑا

عمران خان نے حامد خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ دیدیا