11:50 am
اسلام آباد : ڈاکوایمبولینس چھین کر فرار

اسلام آباد : ڈاکوایمبولینس چھین کر فرار

11:50 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈاکوراج آگیا،ڈاکوئوں کوذرا ترس نہ آیا، ایمبولینس چھین کرفرار ہو گئے جبکہ تھانہ کورال پولیس نے معاملے کو لین دین کا تنازعہ قرار دیدیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکو اسلام آباد کے علاقے کورال سے ایمولینس چھین
کر فرار ہوئے۔ جس کا مقدمہ تھانہ کوروال میں درج کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق ایمولینس چھیننے کا واقعہ دونوں فریقین کے درمیان لین دین کے معاملے کی وجہ سے پیش آیا تاہم تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ دوسری پارٹی غلط طریقہ کار اختیار کرتے ہوئے ایمبولینس لے گئی۔وفاقی دارالحکومت میں چوری، ڈکیتی، قتل اور اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران جرائم کے 33 واقعات رپورٹ ہوئے۔اسلام آباد میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک شخص قتل اور 7 افراد زخمی ہوئے جبکہ 12 موٹر سائیکل اور ایک گاڑی چوری کا واقعہ رپورٹ ہوا۔شہر میں چوری اور ڈکیتی کے 9 واقعات ہوئے جبکہ 4 افراد کو موبائل فون سے بھی محروم کر دیا گیا۔‎

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے