12:27 pm
وزیراعظم کو اپنے اراکین پارلیمنٹ پر اعتماد نہیں،سینیٹ الیکشن سے قبل ترقیاتی فنڈزکی آڑ میں رشوت دی ،پیپلزپارٹی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلز پارٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنے ارکان پارلیمان پر اعتماد نہیں ، وزیر اعظم نے اپنے ارکان کو ترقیاتی بجٹ نہیں بلکہ رشوت دی ہے، سینیٹ انتخابات میں اوپن ووٹنگ ترمیمی بل مسترد ہو گا۔پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ترمیمی بل جلد بازی اور بد نیتی پر مبنی ہے جبکہ حکومتی بل تحریک انصاف کے ذاتی مفاد پر مشتمل ہے۔

شہبازشریف کی بیٹی کو اشتہاری قراردینے کی کارروائی کا آغاز
انہوں نے کہا کہ اوپن ووٹنگ سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے لیکن فیصلے سے پہلے حکومت کو ترمیمی بل پیش کرنے کی ضرورت کیوں پڑی ؟ چند دن پہلے ترمیم پیش کرنا حکومت کی بوکھلاہٹ کا ثبوت ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات ایک بل اور ایک ترمیم سے نہیں ہوتے۔ وزیر اعظم دوسروں پر سینیٹ الیکشن چوری کرنے کا الزام لگاتے ہیں جبکہ صوبائی اراکین اسمبلی کے ریٹ کسی اور نے نہیں خود وزیر اعظم نے لگائے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کو اپنے ارکان پارلیمان پر اعتماد نہیں ہے اور وزیر اعظم نے اپنے ارکان کو ترقیاتی بجٹ نہیں بلکہ رشوت دی ہے۔رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم نے سینیٹ انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی ہے تاہم سینیٹ انتخابات وزیر اعظم کی خواہش مطابق نہیں بلکہ آئین کے مطابق ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر