12:44 pm
ہماری ساٹھ سالہ زندگی گیدڑوں کی100سالہ زندگی سے بہتر ہے،شہبازگل

ہماری ساٹھ سالہ زندگی گیدڑوں کی100سالہ زندگی سے بہتر ہے،شہبازگل

12:44 pm

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ ہماری60دن کی زندگی گیدڑکی100سالہ زندگی سےبہترہے،حکومت نےایک ارب سےزائدکی سرکاری اراضی واگزارکرائی،واگزارکرائی گئی سرکاری اراضی پرغریبوں کےگھربنائیں گے، پہلےحکومتوںمیںآنےکیلئےبھاؤتاؤکیاجاتاتھا،وزیراعظم بھاؤتاؤکےذریعےآنےوالوںکیخلاف ہیں،عمران خان وہ پہلالیڈرہےجوسمجھوتہ نہیں کرےگا،مریم صفدرنےدرست کہاکہ سیف الملوک کھوکھرن لیگ کاسرمایہ ہے،مریم صفدرکےوالدکاسرمایہ چور،ڈاکواورقبضہ مافیاہی ہوسکتےہیں،
 
کرپٹ،چورلندن میں دودھ کی ملائی کھاکرچھپ کےبیٹھےہیں، تھانہ،کچہری نئی بات نہیں،مقدمات کاسامناکریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیشن کورٹ میں حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔معاون خصوصی شہباز گل نے کہاکہ حکومت نےایک ارب سےزائدروپےکی سرکاری اراضی واگزارکرائی اور ہم سرکاری اراضی پرغریبوں کےگھربنائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے سرمایہ چور ہی ہوسکتے ہیں،مریم نواز نے کہاسیف الملوک پارٹی کا اثاثہ ہے ،مریم نواز نے ٹھیک کہا قبضہ مافیا تو ہی ان کا سرمایہ اور اثاثہ ہیں۔معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی میں لوگ بھاوَتاوَ لگاکر حکومتوں میں آتے جاتے تھے،عمران خان کہہ کرآئےتھےکہ ان سےہاتھ نہیں ملائیں گے،وزیراعظم عمران خان بھاوَ تاوَ کےذریعے آنے والوں کے خلاف ہیںاوروزیراعظم عمران خان وعدوں پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔یہ سارے چور سینیٹ الیکشن والی ترمیم پر ساتھ نہیں دیں گے کیونکہ انہوں نے سینٹ میں خرید و فروخت کرنے کا پروگرام بنا رکھا ہے انہوں نے کہاکہ کوئلے سے براہ راست کہیں بھی بجلی نہیں بنائی گئی دنیا بھر میں کول پاور پلانٹ ختم ہو گئے ہیں ،ساہیوال کی زرخیززمین میں کول پاورپلانٹ لگایاگیا،کوئلےسےبراہ راست کہیں بھی بجلی نہیں بنائی جاتی بلکہ اس کو گیس فراہم کرنا پڑی تی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ چھوٹی تنخواہ والے کو بھی گھر فراہم کیا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر