12:51 pm
اپوزیشن کے پاس الیکشن کے انتظار کے سوا کوئی آپشن نہیں،گورنرپنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف)گورنرپنجاب چوہدری سرورنے کہا ہے کہ اپوزیشن کا الیکشن انتظارکےسواکوئی آپشن کامیاب نہیں ہوگا،عمران خان کامیابی سے آگے بڑھتے رہیں گے اور اپوزیشن دیکھتی رہ جائے گی۔تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب چوہدری سرور سے پارٹی وفود کی ملاقاتیں ہوئیں ،ملاقاتوں میں چوہدری سرور نے کہا کہ حکومت کےخاتمےکاخواب اپوزیشن کیلئے ڈراؤنا خواب بن چکا، پی ڈی ایم کے احتجاج سے زیادہ سربراہی اجلاس ہوچکےہیں۔
 
گورنرپنجاب کا کہنا تھا کہ سال 2023تک پی ڈی ایم کےاجلاس،احتجاج ہوتے رہیں گے، 2023تک حکومت قائم رہے گی، اپوزیشن والے اپنے مفادات کی جنگ لڑرہےہیں۔چوہدری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کا الیکشن انتظارکےسواکوئی آپشن کامیاب نہیں ہوگا، اپوزیشن میں نہ مانوں کی سیاست کررہی ہے، عمران خان کامیابی سے آگے بڑھتے رہیں گے اور اپوزیشن دیکھتی رہ جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے پرحکومت نےسمجھوتہ کیانہ ہی آئندہ کرے گی، ہم آئین وقانون کی حکمرانی پریقین رکھتے ہیں، سیاسی مخالفین کو انتقام کا نشانہ بنانے پر یقین نہیں رکھتے، پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں،جمہوریت کومضبوط بنایاجارہاہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں