01:28 pm
حکومت سندھ کا میٹرک اور انٹر امتحانات کی تاریخ کا اعلان

کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا جبکہ امتحانات کا وقت 3 گھنٹے سے کم کرکے 2 گھنٹے کردیا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر تعلیم سعید غنی نے بتایا کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات 7 جون سے ہوں گے، میٹرک کےامتحانات یکم سے 15 جولائی تک جاری رہیں گے اور میٹرک کا رزلٹ 15 ستمبر کو جاری کیا جائے گا جب کہ پریکٹیکل اب اسکولوں اور کالجوں میں ہی ہوں گے۔
 
انہوں نےکہا کہ گیارہویں، بارہویں جماعت کے امتحانات 28 جولائی سے 16 اگست تک جاری رہیں گے اور پریکٹیکل جون میں ہوں گے۔وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ 3 گھنٹے کے بجائے امتحانات کا اب 2 گھنٹے کا وقت ہوگا، ایم سی کیوز کو 50 فیصد کر دیا گیا ہے، 30 فیصد لانگ اور 20 فیصد شارٹ سوالات دیے جائیں گے۔سعید غنی نے بتایا کہ 7 ہزار کالج اساتذہ کے ٹیسٹ کرائے گئے جن میں سے 233 مثبت کیسز آئے ہیں اور 1506 کیسز کے رزلٹ آنا باقی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ