02:58 pm
بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا

بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا

02:58 pm

مستونگ(روزنامہ اوصاف)بلوچستان بڑی تباہی سے بچ گیا،راکٹ لانچرز سمیت بھاری مقدار میں گولہ باروداوراسلحہ برآمد کرلیا گیا، یہ اسلحہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا ، بلوچستان میں مستونگ کے علاقے دہشت میں لیویز نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 7 آر پی جی راکٹ لانچرز بمعہ 20 راؤنڈز برآمد کیے گئے،
 
جب کہ دیگر سامان میں 2 ایل ایم جی مشین گنز بمعہ 4راونڈز، آٹو گرنیڈ لانچر، 5 سو گرنیڈز ڈیٹونیٹرز، 50 آئی ای ڈی ڈیٹونیٹرز شامل ہیں۔کارروائی سے متعلق لیویز حکام کا کہنا تھا کہ آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ برآمد کیا گیا بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود دہشت گردی کی مختلف کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران مسافر وین سمیت دیگر گاڑیوں سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کیا گیا تھا، جنہیں دہشت گردی کی کارروائی اور اہم شخصیات کو ٹارگٹ کرنے میں استعمال لانا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں