03:38 pm
امریکہ پاکستان سے ناراض ،عدالت کافیصلہ ماننے سے صاف انکارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک )ڈینیئل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے پر امریکا ناراض ہوگیا، پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کیلئے زور دے دیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی کہتی ہیں پاکستانی عدالت کے فیصلے پر نظرثانی کیلئے قانونی چارہ جوئی کی جائے۔2002 میں قتل ہونے والے صحافی ڈینیئل پرل کیس کے ملزم عمر شیخ کی رہائی کے فیصلے پر امریکا نے اعتراض اٹھا دیا۔
ملزموں کو رہا کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کردیا۔ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے فیصلے کو دنیا میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے تمام افراد کی توہین قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔جین ساکی نے ڈینیئل پرل کےق ت ل کا مقدمہ امریکا میں چلانے کا بھی مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرل خاندان کے لیے انصاف کے حصول اور دہشت گردوں کو جوابدہ بنانےکیلئے پرعزم ہیں۔بائیڈن انتظامیہ نے کہا کہ امریکا عمر شیخ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کےلیے تیار ہے کیونکہ وہ اس کے ایک شہری کے خلاف بھیانک جرائم میں ملوث ہیں۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر