09:57 pm
امریکہ پاکستان کا نیوکلئیر پروگرام رول بیک کروانا چاہتا تھا، عابدہ حسین

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر سیدہ عابدہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ میں انھیں سفیر نوازشریف نے نہیں بلکہ غلام اسحاق خان نے بنوایا تھا۔،صدر اسحاق نے ہدایت دی تھی کہ آپ نی18ماہ امریکیوں کو گفتگو میں مصروف رکھنا ہے کیونکہ پاکستان کو نیوکلیئرپروگرام کی تکمیل کیلئی18ماہ کا وقت لگنا تھا۔عابدہ حسین
نے بتایا کہ پاکستان کانیوکلیئرپروگرام 1983نہیں بلکہ 1992میں مکمل ہوا ، امریکی پارلیمنٹرینزاورسفارت کارہم پر نیوکلیئرپروگرام رول بیک کا دبائو ڈال رہے تھے۔عابدہ حسین نے کہا کہ اس وقت نیوکلیئرپروگرام صدرِ پاکستان کی زیرنگرانی تھا اور میری گفتگو شنید صدر کے ساتھ تھی اور وزیراعظم نوازشریف لاعلم ہوتے تھے

تازہ ترین خبریں

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا