10:04 am
حکومت مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں ڈالنے میں ناکام،شہری بلبلا اٹھے

حکومت مہنگائی کا ’’جن‘‘ بوتل میں ڈالنے میں ناکام،شہری بلبلا اٹھے

10:04 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت مہنگائی کے ’’جن‘‘ کو بوتل میں ڈالنے میں ناکام ہوگئی ، چینی ، آٹا ، گوشت،دالیں سب کچھ مہنگا ہوگیا ، ہر چیز عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئی ،شہری مہنگی اشیا ئے خودونوش سے بلبلا اٹھے ۔تفصیلات کے مطابق مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں اور لوگوں کو روٹی کے لالے پڑ گئے ہیں ۔مہنگائی رکنے کا نام نہیں لے رہی اور آئے روز اشیا خوردونوش ، پٹرولیم مصنوعات ، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے شہری سراپا احتجاج بن گئے ۔
 
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چینی 100فی کلوگرام سے بھی زائد فروخت ہو نے لگی ہے اوردالیں کی قیمتیں بھی غریب آدمی کی پہنچ سے بار ہوگئی ہیں ۔شہری انتظامیہ کی ناکامی پر پھٹ پڑے ہیں دوسری جانب چکن کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں اورگوجرانوالہ میں مرغی کا گوشت300روپے ،جھنگ میں 350 روپے جبکہ فیصل آباد میں 320 روپے فروخت کیا جارہاہے جبکہ لاہور میں چکن ایک ہفتے کے دوران 87روپے مہنگا ہو کر 293 روپے فروخت ہورہاہے ۔لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت عام آدمی سے جینا کا حق بھی چھین رہی ہے اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے سے مہنگائی کا طوفان برپا ہو گیا ہے ۔اس موقع پر لوگوں کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان حکومت میں آنے سے پہلے پٹرول کی قیمتیں 45 روپے کرنے کا کہتے تھے جب حکومت میں آئے ہیں تو ہر ماہ عوام پر پٹرولیم بم گرائے جارہے ہیں ۔جبکہ پشاور میں بھی مہنگائی کے طوفان سے نہیں بچ سکا ہے جہاں آٹے کی قیمتیں آسمانوں پر باتیں کررہی ہیں اور آٹے کا فی کلوکا تھیلا1450 روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔جبکہ دوسری جانب ادارہ شماریات نے اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 18اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور ملک میں مہنگائی کی شرح 7.48فیصد تک پہنچ گئی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے ،شازیہ مری