11:20 am
کھوکھر برادران کے بعد سیالکوٹ میں خواجہ آصف کی مبینہ ہاؤسنگ کالونی کیخلاف کارروائی ، دفاتر مسمار

سیالکوٹ(روزنامہ اوصاف)سیالکوٹ کوٹ انتظامیہ نے خواجہ آصف کی ہائوسنگ کالونی پر بلڈوزر چلا دیئے ،دفاتر مسمار،آپریشن کے دوران پولیس اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی،پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ۔اطلاعات کے مطابق آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری اورکارپوریشن کی 400 سے زائد گاڑیاں شریک ہیں،پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔آپریشن کے دوران پولیس اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں تلخ کلامی ہوئی،
 
سابق میئر توحید اختر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ لیگی رہنماؤں کو بدترین سیاسی انتقام کانشانہ بنایا جارہا ہے،دفاتر کے اندر6 کروڑ32 لاکھ روپے موجود تھے جو نہیں نکالنے دیئے گئے اور ہمارے دفاتر مسمار کیے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ اس ظلم کیخلاف آواز اٹھائیں گے اور ہم عدالتوں سمیت ہر فورم پر ان انتقامی کارروائیوں کیخلاف رجوع کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی حکومت اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ(ن) کیخلاف انتقام میں اندھی ہو چکی ہے اور مسلم لیگ(ن) کے رہنمائوں کے گھروں پر بلڈوزر چلائے جارہے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم کا انتخاب کل ، شہباز شریف اور عمر ایوب کے کاغذات منظور

وزیراعظم کا انتخاب: شہباز شریف اور عمر ایوب نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے 

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں 

 محمود اچکزئی کی  نامزدگی پر پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کا ردِ عمل سامنے آ گیا 

پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیراعلیٰ منتخب

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری اور  محمود خان اچکزئی نے کاغذات جمع کرادیے

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کو سعودی عرب سے واپسی پر ایئرپورٹ سے گرفتار

بارش و برفباری کا سلسلہ کب تک رہنے والا ہے ؟آج02 مارچ  بروزہفتہ پاکستان میں مختلف علاقوں میں موسم کی صورتحال جانیں

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی امیدوار کا اعلان کر دیا

عدالت کی جانب سے یاسمین راشد کو خوشخبری مل گئی 

ایاز صادق ایک بار پھر اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، حلف اٹھالیا

صحافی عمران ریاض کو دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا

 حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے عرس پر تعطیل عام کا اعلان کر دیا گیا ، کب ؟ دیکھیں

پیپلز پارٹی کیجانب سے سرفراز بگٹی  وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد 