01:12 pm
باجی فردوس’’خوشحالی صرف عمران خان کے ارد گرد بیٹھے لوگوں کی جیبوں میں آرہی ہے‘‘عظمیٰ بخاری کا کرارا جواب

لاہور(روزنامہ اوصاف)’’ خوشحالی عمران خان کے اردگرد بیٹھے لوگوں کی جیبوں پر آرہی ہے، باقی پوری قوم پر مہنگائی کے سائے منڈلارہے ہیں‘‘ یہ بات مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پناب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہی ۔عظمی بخاری نے کہاکہ فردوس باجی پاکستانیوں پر غربت اور مہنگائی والے ”جن“مسلط ہیں،
 
عظمی بخاری نے کہاکہ فردوس باجی عالمی مالیاتی ادارے پاکستانی معیشت کےلئے مسلسل خطرے کی گھنٹیاں بجارہے ہیں اور آپ”اپنے منہ میاں مٹھو“بن رہی ہیں،فردوس باجی آج ڈالر کا ریٹ 160روپے ، ایک لیٹر پیٹرول109روپے اور بجلی کا یونٹ 14روپے کا ہے،نوازشریف کے دور میں ڈالر 90روپے،پیٹرول 70اور بجلی کا یونٹ 8روپے کا تھا۔ چینی کے ڈاکے میں جہانگیرترین ،خسرو بختیار اور مونس الٰہی نے 400ارب کا ڈاکہ مارا۔انہوں نے کہاکہ گندم ڈاکے میں حصہ وصول کرنے والے عثمان بزدار اور سابق وزیر خوراک چوہدری سمیع اللہ عمران خان کے دست راس ہیں جبکہ ایل این جی کے ڈاکے پر ندیم بابر نے قوم کو 200ارب کا چونا لگایا۔انہوں نے کہاکہ اس وقت خوشحالی عمران خان کے اردگرد بیٹھے لوگوں کی جیبوں پر آرہی ہے جبکہ باقی پوری قوم پر مہنگائی کے سائے منڈلارہے ہیں،اڑھائی سالوں میں 13ارب ڈالر کے قرضوں سے صرف حکومت کی سمت درست ہوئی ہے۔عظمی بخاری نے کہاکہ لگتا ہے مزید 13ارب ڈالر کے قرضوں سے عمران خان اور عثمان بزدار کے انٹرن شپ کورس مکمل ہونگے

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 