01:32 pm
جہازکی ضبطگی کے بعد ایک اورمصیبت قومی ائیرلائن کا فضائی میزبان لاپتہ

ٹورنٹو(ویب ڈیسک )کینیڈا میں پی آئی اے کا فضائی میزبان لاپتہ،قومی ایئرلائن نے نوٹس لے لیاپی آئی اے کا فضائی میزبان رمضان گل کینیڈا میں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا، پی آئی اے ترجمان نے ملازم کے غائب ہونے کی تصدیق کردی ہے، کہا جارہاہے کہ فضائی میزبان خود کہیں
غائب ہوا ہے۔قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فضائی میزبان رمضان گل اسلام آباد سے پی آئی اے کی پرواز پی کے798 سے ٹورنٹو پہنچا تھا، کینیڈین امیگریشن حکام کو واقعے کی اطلاع دے دی گئیکینیڈا کے اسٹیشن منیجر نے ایئر پورٹ اتھارٹی کو فضائی میزبان کے لاپتہ ہونے کی اطلاع دے دی، جس پر پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبان کی کینیڈا میں گمشدگی کا نوٹس لے لیا،پی آئی اے کے مطابق فضائی میزبان کے خلاف ضابطے کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔پی آئی اے انتظامیہ نے کینیڈین امیگریشن اتھارٹی کو بھی فضائی میزبان کی گمشدگی سے متعلق آگاہ کر دیا،ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ فضائی میزبان جنرل ڈکلئیریشن پر کینیڈا جاتے ہیں اور واپسی پر ایک فرد کی کمی پر کینیڈین امیگریشن کو اطلاع کرنا لازمی ہوتا ہے۔دوسال قبل بھی پی آئی اے کی ایئرہوسٹس بھی کینیڈا میں لاپتہ ہوگئی تھی، فریحہ مختار نامی ایئر ہوسٹس نے کینیڈا میں سیاسی پناہ لے لی تھی، پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی انٹرنیشنل فلائٹس پر پابندی تھی،فریحہ مختار کینیڈا میں پی آئی اے کی سابق ایئرہوسٹس ماہرہ کے ساتھ رہائش پذیر ہے، ماہرہ4سال قبل کینیڈا چلی گئی تھیی،جس کے بعد ائیرہوسٹس ماہرہ نے کینیڈا کے ایک ہوٹل میں کام کرنا شروع کر دیا تھا، 2019 شازیہ نامی ائیرہوسٹس پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے پیرس پہنچنے کے بعد غائب ہوگئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز