01:32 pm
کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےکااعلان  حکومت نےسرکاری ملازمین کوشاندارخوشخبری سنادی

کنٹریکٹ ملازمین کومستقل کرنےکااعلان حکومت نےسرکاری ملازمین کوشاندارخوشخبری سنادی

01:32 pm

لاہور (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے کنٹریکٹ اور ورک چارج پر تعینات کیے گئے 50 ہزار سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سرکاری ملازمین کو سہولیات دینے کا حکم دیتے ہوئے پنجاب کے سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کے لیے محکمہ ریگولیشن کو احکامات جاری کر دیےہیں۔بتایا گیا ہے ہے کہ محکمہ ریگولیشن
نے احکامات ملنے کے بعد سرکاری محکموں سے رپورٹس لے کر سمری بھجوانے کی ہدایت جاری کی ہے، سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے کی سمری کابینہ اجلاس میں رکھی جائے گی۔ خیال رہے کہ دو ہفتے قبل وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا تھا کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کے ہر ممکن اقدام کرے گی،ان کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے اور فرض بھی، صوبے کے عوام کا استحصال نہیں کرنے دوں گا۔اس سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہفتہ کو چھانگا مانگا کا اچانک دورہ کیا ۔وزیر اعلی عثمان بزدار کے دورے سے انتظامیہ ؔبھی لا علم رہی ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شجرکاری مہم کے تحت چھانگا مانگا میں پودا لگایا۔وزیر اعلی عثمان بزدار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ درخت لگا کر نئی نسلوں کو صاف اور سرسبز و شاداب پاکستان دیں گے۔ماضی میںچھانگا مانگا کے جنگل پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ سابق ادوار میں ٹمبر مافیاکو سیاسی پشت پناہی حاصل رہی ۔ جنگل کی قیمتی زمین پر قبضے ہوئے۔ ہم نے چھانگا مانگا میں قبضہ گروپوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی ہے ۔چھانگا مانگا جنگل میں نئے پودے لگائے گئے ہیں۔ درخت لگانا قومی فریضہ ہی نہیں، سماجی اور مذہبی اقدار میں بھی شامل ہے۔ چھانگا مانگا کا ڈیڑھ سو سالہ قدیم مصنوعی جنگل ہمارا حیاتیاتی ورثہ ہے۔ چھانگا مانگا کا جنگل محض درختوں کا ذخیرہ ہی نہیں بلکہ جنگلی حیات کے فروغ کا ذریعہ بھی ہے۔ شہری شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔

تازہ ترین خبریں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

استنبول کا وہ مندر جہاں سے کوئی زندہ واپس نہیں آیا، لیکن کیوں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

رہائشی عمارت دیکھتے ہی دیکھتے ملبے کا ڈھیر بن گئی، ویڈیو میں تباہی کے دلخراش مناظر

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز