02:17 pm
ساتویں کثیرالقومی امن مشقیں، پاک بحریہ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

کراچی(روزنامہ اوصاف)پاک بحریہ کی میزبانی میں ساتویں کثیرالقومی امن مشقیں رواں برس فروری میں ہوں گی، پاک بحریہ نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سمندر میں دشمن کو گھیر کر مارنا، سمندری سرحدوں پر کڑی نظر رکھنا پاک بحریہ کا طرہ امتیاز ہے، جوانوں کی صلاحیتوں کو مزید اجاگر کرنے کے لئے پاک بحریہ کثیر القومی بحری امن مشقوں کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ ساتویں کثیرالقومی امن مشقیں رواں برس فروری میں پاک بحریہ کی میزبانی میں منعقد کی جارہی ہیں، مشقوں میں 45 ممالک اپنے بحری اثاثوں اور مندوبین کے ہمراہ شریک ہونگے۔پاک بحریہ ترجمان نے بتایا کہ کثیر القومی بحری مشقوں کا آغاز 2007 میں کیا گیا تھا جن کا بنیادی مقصد خطے میں امن و استحکام کیلئےمشترکہ آپریشنز اور جوابی کارروائیوں کی صلاحتیوں کو نکھارنا ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری