03:30 pm
ضمنی الیکشن جلسے میں ن لیگی رہنماء کاایسااقدام جس سے سینئرقیادت شرم سے پانی پانی ہوگئی

ضمنی الیکشن جلسے میں ن لیگی رہنماء کاایسااقدام جس سے سینئرقیادت شرم سے پانی پانی ہوگئی

03:30 pm


سیالکوٹ (ویب ڈیسک )سیالکوٹ اور وزیرآباد ضمنی الیکشن :مصروف رانا ثناء اللہ، احسن اقبال سمیت ن لیگی سینئر رہنماؤں کو سرعام سیاسی شرمندگی کا سامنا کرنا ۔اہم مقامی رہنما نے ن لیگ کو بڑا جھٹکا دیدیا۔وزیر آباد میں ورکرز کنوینشن میں سینئر لیگی رہنماوں رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال نے خصوصی شرکت کی۔ ن لیگی رہنما ادیس سیاپل کی ن لیگ چھوڑنے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ن لیگ کے مقامی رہنما ادریس سیاپل اسٹیج پر آئے اور
اعلان کیا کہ میں آج مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں جس پر ساتھ کھڑے شخص نے ان سے مائیک چھین لیا۔ویدیو میں رانا ثناء اللہ، خرم دستگیر اور احسن اقبال کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جن کے چہروں پر پریشانی کے آثار واضح ہیں۔بتایا گیا ہے کہ ادریس سیاپل نامی لیگی رہنما پی پی 51 سے ن لیگ کا ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہاں تھے۔ تاہم پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجہ سے لیگی رہنما نے سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں پارٹی کو خیرباد کہنے کا اعلان کر کے انہیں سیاسی شرمندگی سے دوچار کر دیا۔بعدازاں ادریس سیاپل میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔دوسری جانب این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن کی کیمپین میں تیزی آنے کے بعد کئی لیگی رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔این اے 75 میں دوسرے نمبر پر رہنے والے عثمان عابد نے تحریک انصاف کے امیدوار کے حق میں دستبرداری اختیار کرلیسیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں محمود ساہی اور چوہدری زاہد ساہی ایڈووکیٹ نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ہمراہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار علی اسجد ملہی کی حمایت کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا