05:33 pm
وزیراعظم پر سکون بنی گالا سے نکل کر کھلی آنکھوں سے  بازاروں کا چکر لگائیں تاکہ ماؤں بزرگوں کی قابل رحم حالت کا اندازہ ہوسکے۔ نیئربخاری

وزیراعظم پر سکون بنی گالا سے نکل کر کھلی آنکھوں سے بازاروں کا چکر لگائیں تاکہ ماؤں بزرگوں کی قابل رحم حالت کا اندازہ ہوسکے۔ نیئربخاری

05:33 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ ملک دھمکیوں اور بدزبانی سے نہیں زمہ دارانہ رویوں سےچلتے ہیں عمران اپنا رویہ تو کبھی درست کر ہی نہیں سکتے تو وزیراعظم کے عہدہ کا ہی خیال کر لیا کریں انہوں نے کہا کہ جس شخص کےگھریلو خرچ "امیرترینوں" اور زاتی دوائی بھی مفت میں ملےوہ دال روٹی کے بھاؤسے بے خبر ہوتا ہے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے عمران خان نے کہا کہ بات ثابت شدہ ہے کہ عمران خان نام کے وزیراعظم بے حس ترین شخصیت ہی اسکے باوجود وزیراعظم کو کہتا ہوں پر سکون بنی گالا سے نکل کر کھلی آنکھوں سے بازاروں کا چکر لگائیں تاکہ
ماؤں بزرگوں کی قابل رحم حالت کا اندازہ ہو۔ نیر بخآری نے مزید کہا کہ عوام سطع غربت کئ لکیر سے مزیر نیچے اور حکومتی  خاندان امارت کئ بلند سطع پر پہنچ گیا ہے تمام منافع  بخش  ادارے اور کاروبار حکومتی خاندانی دوستوں اور معاونین کے حوالے کر دیے گئے ہیں نیر بخاری نے کہا کہ یہ امر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی کہ سرکاری جماعت اور حکومتی سرپرستی میں زخیرہ اندوزوں کو کھلی چھٹی ہے نیر بخآری نے کہا کہ عمران خان کی سرپرستی میں زاتی  حکومتی  مالیاتی سرمایہ کارگروپ  معاشی بدحالی کا زمہ دار ہے قابل احتساب  ثابت شدہ کرپٹ ترین حکومتی چھتری کے سائے میں ہیں انہوں نے کہا کہ اشیاء ضروریہ کا مصنوعی بحران پیدا کرکے مہنگائی کے زریعے عوام کی جیبوں پر ڈاکے مارے جاتے ہیں نیر بخاری نے مزید کہا کہ  لوگ غربت بھوک افلاس بے روزگاری سے تنگ اولاد کے ساتھ خود کشیاں کر رہے ہیں نیر بخاری نے کہا کہ ریاست مدینہ میں کسی جھوٹے اور فریبی اور ضمیر فروش  کی گنجائش نہیں عمران خان کے منہ سے  چور ڈاکو بددیانت  قرار پانے والے حکومتی عہدوں پر فائز ہیں نیر بخاری  نے کہا کہ معاشی ترقی کے جھوٹےدعویدار بین الاقوامی اداروں کی  رپورٹس سے مکمل بے نقاب ہو چکے ہیں

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔ نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال