06:19 pm
آصفہ بھٹو نے بختاور کی شادی کیلئے کونسے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا؟

سابق وزیراعظم شہید محترمہ بےنظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی شادی کی تقریب کی تصویریں تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن میں آصفہ بھٹو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔گزشتہ روز بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں پیپلز پارٹی کے اراکین اور دیگر سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔بختاور بھٹو کی رخصتی کی تقریب
کی تصویریں سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہورہی ہیں۔تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بختاور بھٹو اس خوشی کے موقع پر خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں جبکہ اُن کے شوہر محمود چوہدری نے سیاہ رنگ کا پینٹ کوٹ زیب تن کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان تصویروں میں بختاور بھٹو کی چھوٹی بہن آصفہ بھٹو کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جنہوں نیلے رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔آصفہ بھٹو نے کوئی جیولری نہیں پہنی ہوئی ہے اور میک اپ بہت ہی ہلکا کیا ہوا ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ بہت حسین لگ رہی ہے۔ایک تصویر میں آصفہ بھٹو اپنی خالہ صنم بھٹو کے ساتھ موجود ہیںاس کے علاوہ شادی کی تقریب کی ایک وہ تصویر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں نوبیاہتا جوڑا یعنی بختاور بھٹو اور محمود چوہدری اسٹیج پر بیٹھے ہیں اور اُن کے اردگرد خاندان کے قریبی رشتے دار موجود ہیں۔واضح رہے کہ بختاور بھٹو دو روز قبل ہی محمود چوہدری کے ساتھ رشتہّ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔بختاور بھٹو کا نکاح بلاول ہاؤس کراچی میں محمود چوہدری کے ساتھ ہوا تھا، تقریب میں دونوں خاندانوں کے قریبی افراد شریک ہوئے۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر بنوائیں، تقریب میں صنم بھٹو، فریال تالپور، ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر نے بھی شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی