06:21 pm
وزیراعظم کا بڑا اعلان، براہ راست  عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ

وزیراعظم کا بڑا اعلان، براہ راست عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ

06:21 pm


اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کرنے کا احسن اقدام کیا ہے، فیصلے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باون سینکڈ پر محیط ویڈیو جاری کی ہے،
جس میں انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے مختلف تصاویر کا امتزاج کیا، اور عوام کو بڑی خوشخبری سنائی کہ وزیراعظم عمران خان کل شام چار بجےعوام سے فون پربذات خود بات کرینگے۔شبلی فراز کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ وزیراعظم عوام الناس سے براہ راست گفتگو میں سوالات کا جواب دینگے، وزیراعظم سے فون پر براہ راست سوال کیلئے لائن کل شام چار بجےکھل جائیگی، شبلی فراز نے ساتھ ہی وزیراعظم سے رابطہ کرنے والے نمبر بھی سوشل میڈیا پر جاری کیا، وزیراعظم سے فون پر براہ راست بات کریں ،رابطہ نمبر0519210809باون سکینڈ پر محیط ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان کا ایک مختصر ویڈیو پیغام میں شامل کیا گیا ہے، جس میں وزیراعظم قوم کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ یہ قوم عظیم بن سکتی ہےاور انشااللہ ہم بنیں گے۔مختصر مگر پر اثر ویڈیو کلپ میں “آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ” کی تھیم استعمال کی گئی ہے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مہنگائی میں کمی سے متعلق حکومتی اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ معاشی سطح پر مزید اچھی خبریں سامنے آرہی ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ مہنگائی کم کرنے کیلئے ہماری کوششوں کے نتائج سامنے آرہےہیں، حکومت کے آنے کےبعد سے افراط زر کی مجموعی شرح آج کم سطح پر ہیں۔وزیراعظم کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ میں نے اپنی معاشی ٹیم کو چوکنا رہنے اور مہنگائی کو کنٹرول میں رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کا اضافہ۔۔ 10لاکھ کی گاڑی 16لاکھ کو پہنچ گئی، 15لاکھ والی 25لاکھ تک جا پہنچی

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات  مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

آرمی چیف کی مدت ملازمت ،ایک ہی جماعت کے دوبیانات مسلم لیگ ن میں پالیسی اور قومی معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

نئی کاروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث استعمال شدہ کاروں کی طلب بڑھ گئی

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پارٹی میں جھگڑے کارکنوں کے نہیں قیادت کے ہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

پی ٹی آئی کی حکومت کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے اورعام انتخابات کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں۔خواجہ آصف

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

کھلاڑی محنت اور دیانتداری سے دنیا میں پاکستان کا نام روشن کریں۔ڈاکٹر عارف علوی 

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

وزیراعظم نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم