06:27 pm
پانچ سالہ بچے کا لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کا مالک مشکل میں پھنس گیا

ملتان (ویب ڈیسک )پانچ سالہ بچے کی جانب سے لینڈ کروزر چلانے کا معاملہ، گاڑی کے مالک مظہر عباس ایف بی آر کے ٹیکس نادہندہ نکلے۔ملتان سے تعلق رکھنے والے مظہر عباس نے 2019 اور 2020 کا ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ، ایف بی آر میں مظہر عباس کا بزنس مظہر عباس کمیشن ایجنٹ
کے نام سے رجسٹرڈ ہے جبکہ مظہر عباس نے ٹریفک پولیس کے سامنے خود کو گاڑی کا مالک ظاہر کیا تھا ۔پولیس نے ریکارڈ دیکھا تو گاڑی کا مالک کوئی اور تھا جس پر گاڑی ضبط کرلی گئی۔یہ بھی انکشاف سامنے آیا کہ لینڈکروزر کے مالک مظہر عباس نے گاڑی کا ٹوکن ٹیکس بھی ادا نہیں کر رکھا تھا جبکہ گاڑی کسی اور کے نام سے رجسٹرڈ تھی۔ جب کم سن بچے کے لینڈکروزر کا معاملہ سامنے آیا تو مظہرعباس نے پولیس کے سامنے دعویٰ کیا کہ انہوں نے کسی اور سے کچھ عرصہ پہلے گاڑی خریدی ہے اور اسکا ٹوکن ٹیکس ادا کرنا ہے۔یاد رہے کہ چند روز قبل سوشل میڈیا پر کم سن بچے کی ملتان کی مصروف سڑکوں پر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور صارفین نے گاڑی کو ٹریس کرنے کا مطالبہ کیا تھا، جس کے بعد بچے کو ٹریس کرکے گاڑی کو 115 ایم وی او کے تحت بند کردیا تھانجی چینل کو دئیے گئے انٹرویو میں بچے کا کہنا تھاکہ اسکا آئس کریم کھانے کو دل کررہا تھا۔میں نے چابی ٹھائی اور گاڑی نکال لی، میں مختلف جگہوں پر گیا لیکن آئس کریم نہیں ملی، اسلئے میں فلائی اوور سے واپس آگیا۔والد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بچے کے گاڑی چلانے پر شرمندہ ہے اور آئندہ ایسا نہیں ہوگا۔والد نے مزید کہا کہ میں رضاکارانہ طور پر تھانے پیش ہوا کیونکہ پریشر بہت تھا۔ یہ گاڑی کسی اور کے نام تھی اسکا ٹوکن ٹیکس ادا کیا جارہا ہے۔گاڑی کا مالک مظہرعباس مسلم لیگ ن کا مقامی سرگرم کارکن ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا