07:28 pm
راجکماری اور ظل سبحانی اقتدار میں شیر ، جیل میں ڈھیر ہوجاتے ہیں، فردوس عاشق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ جو پہلے نہروں میں چھلانگیں لگاتاتھا اب سلاخوں کے پیچھے کھڑا سہولتیں مانگ رہا ہے،انہوں نے کہا کہ پی ڈیم ایم کا سربراہ جسے کہتا تھا کہ ہمارے راستے سے ہٹ جا?اور یہ کہ ابھی ہم نے سوچنا ہے لانگ مارچ اسلام آباد کی طرف ہوگا یا پنڈی کی طرف ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مولانا صاحب اب کہتے ہیں کہ ہماری کسی سے کوئی لڑائی ہی نہیں۔ لگتا ہے مولانا کا سافٹ وئیر بھی اب اپڈیٹ ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ راجکماری، پرچی شہزادے اور مولانا کو آج بھی کھلا چیلنج ہے کہ یہ گھوڑا اور یہ میدان، لاواستعفے،کرو پارلیمنٹ کا بائیکاٹ، کرو لانگ مارچ، کرو آر یا پار مگر این آر او نہ ملا تھا نہ ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ راجکماری نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ حق اور سچ پر سٹینڈ لینا، ظلم سہنا اور پھر بھی ڈٹے رہنا بزدل لوگوں کا کام نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں راجکماری اور اس کی کنیزوں سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ یہ پیغام کس کیلئے ہے؟ ظل سبحانی کیلئے، ببلو ڈبلو کیلئے۔یا منشی
اسحاق کیلئے کیونکہ بزدل بن کر ملک سے یہی بھاگے ہوئے ہیں، کپتان اور اس کی ٹیم تو ڈٹ کر میدان میں کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بہادری تو ان میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔جب اقتدار میں ہوتے ہیں تو شیر ہو جاتے ہیں اقتدار سے باہر ہوں توڈھیر ہو جاتے ہیں، ملک سے مفرور ہو کر انقلابی بن جاتے ہیں اور جیل میں جائیں تو روگی بن جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پورے پاکستان بالخصوص پنجاب میں قبضہ مافیا کے ساتھ کسی قسم کی رعایت نہیں برتے گی۔
 
تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی