10:59 am
پڑوسی ملک جانے والاپاک فضائیہ کاطیارہ  اسلام آباد پہنچ گیا،آج 2بجے کیاہونے والاہے؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک )چین سے کورونا ویکسین لانے والا پاک فضائیہ کا طیارہ پاکستان پہنچ گیا۔پاکستان ایئرفورس کا آئی ایل 78 خصوصی طیارہ چین سے 5 لاکھ ڈوزز لے کر اسلام آباد پہنچا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سائنوفارم ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ این سی او سی اور صوبوں نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا تھا کہ میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز اور ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ان کاکہنا تھا کہ کورونا ویکسین
سب سے پہلے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ہی دی جائے گی۔کورونا وائرس ویکسین کی حوالگی کی تقریب آج 2 بجے نورخان ایئربیس پر ہوگی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چین کے سفیر نونگ رونگ تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔وزارت صحت سمیت تمام متعلقہ اداروں کے حکام بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

گھریلو صارفین کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی فراہمی کی سہولت ختم کرنے کا عندیہ، پاکستانیوں کو گیس اب کیسے ملا کرے گی ؟

’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

یا اللہ رحم فرما، جمعہ کے دن 6.1شدت کا خوفناک زلزلہ ،ہر طرف چیخ و پکار

سابق وزیراعظم اور مریم نواز سُر خرو!  ن لیگ کیلئے عدالت سے بڑی خوشخبری آگئی

180نہ ہی 190ڈالر نے تمام ریکارڈ توڑ دیے،تاریخ کی بلند ترین سطح پر ،قیمت کہاں تک جا پہنچی ؟جانیے

سفری پابندیاںبرقرار۔۔ پاکستانیوں کو بڑا دھچکا لگ گیا

قسمت ہی بدل گی۔۔۔ سبز آنکھوں والی افغان خاتون شربت گلا کوکون سا ملک لے گیا۔۔ ؟ جانیے تفصیل

جمعہ سے قبل مدینہ منورہ میں افسوسناک حادہ،شہادتیں ۔۔ متعدد زخمی، کتنے افراد متاثر ہوئے۔امت مسلمہ کیلئے افسوسناک خبر

انصاف دینےوالا درندہ بن گیا،سینئر جج کی طالبہ سے زیادتی۔۔۔فوری گرفتارکرلیاگیا،پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر

ایک ، 2 یا 3لاکھ روپے ۔۔کترینہ کیف کتنے لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی۔۔؟ جانیے

پی ٹی کو زبردست جھٹکا ، کپتان کے سب سے اہم ترین کھلاڑی اور وزیر نے استعفیٰ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی

شہریوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

مالکان نے ملازمہ کے جسم کا کونسا حصہ لینے کیلئے شادی کا ڈرامہ رچایا؟

افواہیں دم تو ڑ گئیں، پیٹرول پر سارے ٹیکسز ختم ۔۔۔۔آخرکار خوشخبری آگئی