11:22 am
’’یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان اور یہ ہے اصل تبدیلی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے 4کروڑ شہریوں کوفی کس 10 لاکھ کی ہیلتھ انشورنش دیدی گئی ہے ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کیے گئے مبارکباد کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر مراد سعید نے کہا کہ جی ہاں! آپ کے پاس اگر پختونخواہ کا شناختی کارڈ ہے اور آپ اسلام آباد ، لاہور ، کوئٹہ ، کراچی میں ہے تب بھی آپ اس سہولت کے زریعے وہاں کے سب سے بڑے پرائیوٹ ہسپتال میں بھی علاج کروا سکتے ہیں ۔ یہ ہے عمران خان کا’’ نیا پاکستان یہ ہے اصل تبدیلی ‘‘۔

حکومت پاکستان کا انقلابی قدم: ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی مہم کا آغازہوگیا
مراد سعید نے کہاکہ پنجاب آزاد کشمیر اور جی بی میں بھی آغاز ہوگیا۔قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان نے یونیورسل ہیلتھ کوریج پر خیبرپختونخوا حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ خیبر پختونخوا کے تمام شہریوں کے لیے ہیلتھ کوریج پر مبارکباد دیتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے 4 کروڑ شہریوں کو ہیلتھ کوریج کی سہولت دی گئی ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہر گھرانے کو سالانہ 10 لاکھ روپے فراہم کیے جائیں گے اور ہیلتھ انشورنس کے تحت شہری پورے پاکستان کے 400 سے زائد سرکاری اور نجی اسپتالوں میں علاج کرا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی