12:18 pm
وزیراعظم آج شام 4 بجے عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات کریں گے: شبلی فراز

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج شام 4 بجے عوام سے ٹیلیفون پر براہ راست بات کریں گے۔اپنی ٹویٹ میں شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستانی عوام کے سوالات کے جوابات دیں گے، وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹیلی فون لائنز شام 4 بجے عوام کیلئے کھول دی جائیں گی۔خیال رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ معاشی ٹیم کو مزید متحرک کر دیا تاکہ ملک میں مہنگائی کو کنٹرول کیا جا سکے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ
معاشی میدان میں مزید خوشخبریاں آرہی ہیں ، افراط زر کم کرنے کی کوششیں اب نتائج دکھا رہی ہیں۔ کنزیومر پرائس انڈیکس اور افراط زر ہماری حکومت بننے سے پہلے کی سطح سے نیچے آ گئے۔ادھر عمران خان کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی مہنگائی میں مسلسل کمی کی بات کی ، انہوں نے کہا کہ جنوری میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 5.7 فیصد ہے۔وفاقی وزیر نے کہا کہ آج مہنگائی کی شرح پی ٹی آئی حکومت کے اقتدار میں آنے کے وقت سے کم ہے۔خیال رہے کہ ملک میں اشیائے ضرورت کہیں مہنگی تو کہیں قیمتیں معمول پر آنے لگیں ہیں۔ لاہور کی اوپن مارکٹس میں دکانداروں کی من مانیاں ، سبزیوں اور پھلوں کی قمیت میں پانچ فیصد اضافہ ہوگیا۔ جبکہ ماڈل بازاروں میں ریٹس میں کمی پر شہری خوش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا