12:23 pm
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف

12:23 pm

مظفرآباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر پر حملے کی منصوبہ کی گئی ہے۔ہوم ڈپارٹمنٹ حکومت پنجاب کی جانب سے تھریٹ الرٹ جاری کیا گیا ہے۔جس میں بتایا گیا ہے کہ خفیہ اطلاعات کے مطابق ہمسایہ ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر ارشاد مہمند اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سلطان محمود کو قتل کرنے اور ان پر حملے کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اطلاعات کے مطابق ارشاد مہمند
کو ان کی اسلام آباد میں رہائشگاہ یا ان کی آزاد کشمیر میں رہائشگاہ روالاکوٹ پر ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے۔صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔خیال رہے کہ کراچی میں بھی الرٹ جاری کیا گیا تھا۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب شہر بھر میں اچانک اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی، پولیس کی بھاری نفری بھی جگہ جگہ تعینات کردی گئی ۔میڈیا ذرائع کے مطابق پولیس کو انٹیلی جنس اطلاع ملی تھی کہ شہر میں سفید رنگ کی ایک مشتبہ گاڑی داخل ہوچکی ہے جس کے ذریعے دہشت گردی کی کوئی بڑی واردات کی جاسکتی ہے
لہٰذا اس سفید کرولا کو جلد از جلد تلاش کیا جائے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ انٹیلی جنس اطلاع کے تناظر میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی جانب سے فوری احکامات دیے گئے کہ تمام ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سڑکوں پر موجود رہیں جبکہ اسنیپ چیکنگ فوری طور پر بڑھادی جائے۔احکامات ملتے ہی کراچی پولیس الرٹ ہوگئی اور شہر بھر میں باقاعدہ طور پر ناکے لگادیے گئے ، گاڑیوں کی اسنیپ چیکنگ بڑھادی گئی جب کہ خصوصی طور پر سفید رنگ کی گاڑیوں اور کرولا ماڈل کی گاڑیوں کو چیک کیا گیا۔یاد رہے کہ کراچی میں پہلے ہی ایک سفید کرولا گینگ انتہائی سرگرم ہے جبکہ چند روز قبل ہی انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے اطلاع فراہم کی گئی تھی کہ دہشت گرد شہر میں
کسی بڑی دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہے ہیں اور اس سلسلے میں کسی سرکاری دفتر کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول  ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

طلبہ کی توموجیں ہوگئیں۔۔بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

راولپنڈی اسلام آبادکے شہریوں کی مشکلات۔۔۔جڑواں شہروں کے باسیوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

بلاول بھٹو زرداری ’گو عمران گو‘ کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں ؟

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی