12:32 pm
وفاق سندھ کیلئے کام کرے تواٹھارہویں ترمیم کا واویلا شروع ہوجاتا ہے،اسد عمر

شکار پور(روزنامہ اوصاف)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی ڈیڈلائن دیتے رہتے ہیں،کبھی سنجیدہ نہیں لیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے شکار پور میں دورے کے موقع پر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اسد عمر نے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر سندھ کا دورہ کررہا ہوں اورہم کراچی طرح دیگر شہروں میں بھی میگا پراجیکٹ دینا چاہتے ہیں ،سندھ میں جنگل کا قانون ہے ،بلاول بھٹو ڈیڈلائن دیتے رہتے ہیں کبھی ان کوسنجیدہ نہیں لیا۔

اپوزیشن کودیوارسےلگانےکاحکومت کامؤقف نہیں ہوناچاہیے،فوا د چوہدری
انہوں نے کہاکہ حکومت قانون کی بالادستی کیلئے کام کرررہی ہے جس کے باعث کرپٹ ٹولہ پریشان ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت کی پہلی ذمہ داری عوام کے جان ومال کا تحفظ ہے جبکہ سندھ میں جرائم میں اضافہ ہورہا ہے اور بالخصوص کچے کے علاقے میں لوگ غیر محفوظ ہیں ۔ان کو تحفظ دیا جانا چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ وفاق جب بھی سندھ کیلئے کوئی کام کرنا چاہتا ہے کہ اٹھارہویں ترمیم کا واویلا شروع ہوجاتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کے پاس کورونا سے بچائو کی ویکسین نہیں ہے تاہم وفاق سندھ کو ویکسین فراہم کرنا چاہتا ہے انہوں نے کہاکہ وفاق نے 200ارب میں سے کورونا کے دوران سندھ میں 65ارب روپے تقسیم کیےاور جب وفاق سندھ میں پیسہ تقسیم کررہا تھا تو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسے مجرمانہ فعل قرار دے رہے تھے ۔انہوں نے کہاکہ وفاق اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے سرانجام دے رہا ہے اور اپنی ذمہ داری کو خوب سمجھتا ہے انہوں نے کہاکہ میری وزیراعظم عمران خان سے درخواست ہے کہ وفاق سندھ کی ذمہ داری اٹھائے کیونکہ سند ھ میں لوگوں کو تحفظ نہیں مل رہا جس پر وفاق خاموش نہیں رہ سکتا ۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا